چھ قسم کے لوگ دوزخ میں
ایک مناجات میں ہے اللہ تبارک و تعالٰی نے حضرت موسی علیہ السلام سے فرمایا چھ قسم کے لوگ میری دوزخ اور غضب میں ہیں
(1)وہ شخص جس کی عمر طویل ہو لیکن اخلاق برے ہوں.
(2)دولت مند ہو لیکن چوری کرتا ہو.
(3)عالم ہو لیکن گناہ کرتا ہو.
(4)بغیر توبہ کے میرے پاس حاضر ہونے والا (یعنی بلا توبہ مرنے والا)
(5)جو جان بوجھ کر قتل کر کے میرے سامنے پیش ہوگا.
(6)جو مسلمان کا حق دبائے گا اور اس کو غصب کرکے کھائے گا.
ماخوذ بحرالدموع
احقر شمیم مدرسہ دارالعلوم حسینیہ بوریولی ممبئی
No comments:
Post a Comment