®
⭕بہت ھی قیمتی باتیں ⭕
ð جب آپ مجھ میں کوئی عیب دیکھو تو مجھ سے کہو کسی اور سے نہیں کیونکہ اس عیب کو میں نے ھی بدلنا ھے کسی اور نے نہیں.....
ð مجھ سے کہو گے تو نصیحت کہلائے گی اور اجر لکھا جائے گا کسی اور سے کہو گے تو غیبت کہلائے گی اور گناہ لکھا جائے گا....
ð کیوں ھمیں اگر کسی کی برائی دکھتی ھے تو ھم سب کو بتاتے ھیں سوائے اس کے جس میں برائی نظر آئی ؟؟؟؟؟؟؟؟
ð ھم ایک دوسرے کی بات کرنے میں ماھر ھیں بجائے ایک دوسرے سے بات کرنے میں !!!!!!!
ð مجھے ایک ھوٹل میں لکھا ھوا یہ جملہ بہت پسند آیا....
ð اگر ھم سے راضی ھو تو ھماری بات کرو ... اور اگر ھم سے راضی نہ ھو تو ھم سے بات کرو....
ð تو کیوں نہ ھم بھی اپنا یہ اصول بنالیں تاکہ ھماری مجلس غیبت سے پاک رھے
ð کیونکہ زندگی بہت مختصر قصہ ھے
(مٹی سے - مٹی پر - مٹی میں) پھر
( حساب - یا ثواب - یا عذاب
تحریر نا معلوم
.
No comments:
Post a Comment