غلطیوں سے جدا تو بھی نہیں میں بھی نہیں .....
دونوں انسان ہیں فرشتہ تو بھی نہیں میں بھی نہیں....
تو مجھے اور میں تجھے الزام دیتے ہیں مگر...
اپنے اندر جھانکتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں.....
غلط فہمیوں نے کردی دونوں میں پیدا دوریاں ورنہ....
فطرت کا برا تو بھی نہیں میں بھی نہیں...
.....علامہ اقبال....
No comments:
Post a Comment