Sunday, 20 September 2015

جانور کی کیا کیا چیزیں حرام ہیں

سات چیزیں حلال جانوروں میں حرام ہیں ، باقی سب حلال ہیں :
...بہتا خون .
...نَر کی پیشاب گاہ.
...کپورے.
...مادہ کی پیشاب گاہ.
...غدود .
...مثانہ .
...پِتّا.
💥نوٹ💥
اوجھڑی جس سے بٹ بنایا جاتا ہے ، جائز ہے کیونکہ اُس میں ممانعت کی کوئی وجہ نہیں ۔
( فتاوی رحیمیہ :۱۰/۸۱

No comments:

Post a Comment