Sunday, 20 September 2015

ذبح اسلامی کے تین بنیادی شرائط

ذبح اسلامی کے تین بنیادی شرائط

ذابح کا مسلمان یا(حقیقی)
کتابی ہونا ۔ [چنانچہ کسی کافر، مشرک ، شیعہ ، قادیانی ، ذکری ، وغیرہ کا ذبیحہ حلال نہیں ]
بوقت ذبح اللہ تعالی کا نام لینا ۔[بھولے سے اگر نہ لیا جائے تو حلال ہے ، جان بوجھ کر چھوڑنے سے جانور حرام ہوجاتا ہے ]
شرعی طریقے سے حلقوم ،سانس کی نالی اور خون کی دو رگیں کاٹنا ۔ [رگیں کل 4 ہوتی ہیں ، جن میں سے 3 کا کٹنا بھی کافی ہے ]
(جواہر الفقہ : ۲/۲۸۱،مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ

No comments:

Post a Comment