عورت کو حسن ملا خوبصورتی ملی چاند سا چہرہ، ھرنی جیسی آنکھیں ، مورنی جیسی چال ، ریشم جیسےبال، کوئل جیسی میٹھی آواز، شہد سی مٹھاس بھرا دل ، گلاب جیسے ھونٹ ، پھول جیسی نزاکت اور معصومیت اور . . . . پھر زبان ملی اورسب ستیاناس ھوگیا
No comments:
Post a Comment