Tuesday, 15 September 2015

جنت کی وراثت سے کون محروم ہو گا

��جنت کی وراثت سے کون محروم ہو گا ��

(حدیث) حضرت انس رضی اللہ عنہ نے فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا.. من فرمن میراث وارثہ قطع اللہ میراثہ من الجنہ..
فائدہ،، یعنی جو شخص کسی وارث کو اس کے حق وراثت سے محروم کر یگا اللہ تعالٰی اس کو جنت کا وارث نہیں بنائیں گے ہاں اگر توبہ کرلے اور وارث کو اس کا حق ادا کر دے تو معافی ہو سکے گی.

��ماخوذ جنت کے حسین مناظر ��

ناقل کلیم الدین خان گونڈوی مدرسہ دارالعلوم حسینیہ بوریولی ممبئی

No comments:

Post a Comment