] ھونہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ھو ........چمن دھر مین کلیوں کا تبسم بھی نہ ھو...یہ نہ ساقی ھو تو پھرمئے بھی نہ ھو خم بھی نہ ھو ...بزم توحید بھی دنیا میں نہ ھو تم بھی نہ ھو .......
بستی کے سارے لوگ ھی آتش پرست تھے
گھر جل رھا تھا میرا سمندر قریب تھا
[: عالم وہی جو دور سے انجان سا لگے
دانا وہی جو دیکھ کر نادان سا لگے
مالک وہی جو گھر میں مہمان سا لگے
اور مومن وہی جو بولتا قرآن سا لگے
[: تمنا ہے کہ اس دنیا میں کوئی کام کرجاوں
اگر کچھ ہوسکے تو خدمت اسلام کرجاوں
[: نہین عشق محمد جس میں وہ دل دل نہین ھوتا
کسی کو منہ دیکھا نے بھی وہ قابل نہین ھوتا
تو کرلے لاکھ کوشش جنت پانے کی مگرناداں
بنا عشق نبی کے کچھ بھی تو حاصل نہین ھوتا
[: ہم مبتلا ہیں مصیبتوں میں، حکم الٰہی توڑ کر
عزّت کیسے ملے گی، سُنّت نبی کی چھوڑ کر
: من گھڑت ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﺼﮧ ﺣﺴﯿﻦ ﮐﺎ
ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﮧ ﻣﺖ ﺩﮐﮭﺎﺅ ﺗﻤﺎشہ ﺣﺴﯿﻦ ﮐﺎ
ﻗﺮﺁﻥ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﺷﮩﯿﺪ
ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﻧﮑﺎﻟﺘﮯ ﮨﻮ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺣسین کا
اک مدت کےبعد ھم یہ جاناھے اے خدا
عشق تیری ذات سے اچھا ھے باقی سب افسانے ھیں
[22:27, 22/10/2015] +
91 73033 36727:
ہر ذرہّ زمیں کا جس کےبے ایمان ہے
پھر بھی اس شخص کو کتنا اطمینان ہے
روزِمحشر حساب ہوگا ہر چیز کا جس سے
قدرت کا وہ ترازو نام جس کا مزِان ہے
[22:29, 22/10/2015] M Rizwaan:
اے ارضِ پاک تیری حرمت پہ کٹ مرےھم ہے خوں تری رگوں میں اب تک رواں ہمارا تیغوں کےسائے میں ہم پل کر جواں ھوئے ہیں آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ھمارا
[22:30, 22/10/2015] +
965 9894 9108:
همارے آقاء و مولا حضرت محمد کی خوبصورتی کے بارے میں شاعر کہتا ہے
صورت تیری تصویر کمالات بناکر
دانستہ مصور نے قلم توڑ دیا ہے
[22:31, 22/10/2015] +
91 98205 83489
: جسے زندگی ہو پیاری وہ گھروں کو لوٹ جائے
وہ جہاد کیا کرے گا جو قضا سے خوف کھائے
[22:31, 22/10/2015] +
966 53 573 8679
: اس کی نفرت بهی عمیق، اس کی محبت بهی عمیق
قہر بهی اسکا ہے اللہ کے بندوں پہ شفیق
[22:33, 22/10/2015] صوت
: چلتی پھرتی ہوئی، آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں دیکھی، اولیاء دیکھی ہے..
[22:34, 22/10/2015] +
91 73033 36727
: شمع کو محفل میں روشن ہونے بھی دیجیے
پروانہ جل رہا ہے تو جلنے بھی دیجیے
ہمیں سروکار باقی دولت سے نہیں کلیم
مل رہا ہے ماں کا آنچل تو ملنے بھی دیجیے
[22:34, 22/10/2015] +
91 88588 49596
: اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے..
اتناہی یہ ابھریگا جتنا کہ دباؤگے
[22:35, 22/10/2015] +
91 88810 32905:
بتوں سے تجھ کو امیدیں, خدا سے نو میدی
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے
[22:35, 22/10/2015] +
91 97973 22157:
میری زبان کی ادائیگی بس اتنی ھو یا رب
کہ آخری سانس سے پہلے کلمہ نصیب ھو
منجاب ! عبدالرشید جموں کشمیر
[22:36, 22/10/2015] +966 53 573 8679
: جانور پیدا کئے تیری وفا کے واسطے
چاند سورج اور ستاروں کو ضیاء کے واسطے
کهیتی سبز کی تیری غذا کے واسطے
یہ جہاں تیرے لئے اور تو خداکے لئ
[22:37, 22/10/2015] +91 73033 36727
: زخم دے کر جو گئے تھے وہ بھلاتا کیسے
پھر سے میں ان کو گلے اپنے لگاتا کیسے
اشک انکهوں میں چھپا رکھے تھے ایک مدت سے
ان کی رسوائی کا ڈر تھا میں بہاتا کیسے
نقش پا میرے حوادث نے مٹا رکھے تھے
ڈھونڈھنے کے لئے مجھکو کوئی آتا کیسے
گهاؤ جو جسم پر ہوتے تو وہ بھر بھی جاتے
ضرب تو دل پہ لگائی تھی مٹاتا کیسے
میری بربادی پہ آمادہ جہاں سارا تھا
زخم دل اپنے زمانے کو دکھاتا کیسے
دل بہلتا تھا میرے بچوں کا جن سے راجا
چھت پر بیٹھے تھے پرندے میں اڑاتا کیسے
[22:37, 22/10/2015] +
91 97973 22157: جو غلطی کر نہین سکتا اسے رحمان کہتے ہیں
جو غلطی کر کے پچھتائے اسے انسان کہتے ہیں
کرے غلطی پہ جو غلطی اسے حیوان کہتے ہیں
جو غلطی کرکے اڑ جائے اسے شیطان کہتے ہیں
عبدالرشید حسنال کنڈی کوٹرنکہ
[22:38, 22/10/2015] +91 90908 11885
: تم مسلماں ہوتو حق بات کی تمثیل کفر و باطل کا اندھیرا ہوتا قندیل بنو. ہوگی سرکار کی نصرت یہ بھروسہ رکّھو. ابرھا سامنے آئے تو ابابیل بنو
[22:39, 22/10/2015] +91 90099 80451
: بِک رھا تھا وقت کے بازار میں میرا لہو
میں نے دیکھا میرا ھمسایہ خریداروں میں تھا
[22:40, 22/10/2015] Mateen P G
: منور رانا کا بدلتا چہرہ
ــــــــــــــ
مودی کہیں تو اوارڈ لینا دور بات مودی کے جوتے اٹھا لوں وہ میرے بڑے بھائ
کی طرح ھیں
.
منور رانا کی شان میں ایک شعر عرض ھے
حکومت منہ بھرائ کے ہنر سے خوب واقف ھے
وہ ہر کتے آگے شاہی ٹکڑا ڈلدیتی ھے
[22:41, 22/10/2015] +
966 53 573 8679:
اسلام کاپرچم جهکاہے نہ جهکے گا
پهونکوں سے یہ چراغ بجها ہے نہ بجهے گا
اسلام کی خاموش زبان پر نہ جانا
یہ شعلہ بے باک دبا ہے نہ دبے گا
[22:42, 22/10/2015
] صوت: اسلام کےخاطرپھٹ جانا باطل کےمقابل ڈٹ جانا
تم ھی اٹم بم ھو. مسلم جب وقت پڑے تو پھٹ جا نا
[22:43, 22/10/2015] +
965 9894 9108
: جس نے سورج کی شعاعوں کو گرفتار کیا
زندگی کی شب تاریک سحر کر نہ سکا
ڈھونڈنے والا ستاروں کی گذرگاهوں کا
اپنے افکار کی دنیا میں سفر کرنہ سکا
اپنی حکمت کے خم و پیچ میں الجها ایسا
آج تک فیصلہ نفع و ضرر کر نہ سکا
[22:45, 22/10/2015] +
966 53 573 8
679
: حفیظ جالندهری نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے سفر مکہ کی داستان ان 3شعروں میں اس طرح بیان فرمائی ہے
خداکا قافلہ جو مشتمل تها تین جانوں پر
معزز جس کو ہونا تها زمینوں آسمانوں پر
چلاجاتاتها اس تپتے ہوئے صحرا کے سینے پر
جہاں دیتاہے انسان موت کو ترجیح جینے پر
وہ صحرا جس کاسینہ آتشیں کرنوں کی بستی ہے
وہ مٹی جو سدا پانی کی صورت کو ترستی ہے
[22:47, 22/10/2015] +
91 80804 43355
: ایک شعر آج کے مسلمانوں کے نام....
اٹھ کہ اب بزم جہاں کا اور ہی انداز ہے..
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے..
[22:48, 22/10/2015] +91 97973 22157:
کشتی بھی نہیں بدلی دریا بھی نہیں بدلا
اور ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہیں بدلا
ھے شوق سفرایساایک عرصےسےیارو
منزل بھی نہیں پائی راستہ بھی نہیں بدلا
منجاب... عبدالرشید. جموں
[22:48, 22/10/2015] +
965 9894 9108
: تم هو گفتار سراپا، وہ سراپا کردار
تم ترستے ہو کلی کو، وہ گلستان بکنار
[22:49, 22/10/2015] +
91 98205 83489:
جو یقیں کی راہ پہ چل پڑےانہیں منزلوں نے پناہ دی
جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پہ بہک گئے
[22:51, 22/10/2015]
+966 53 573 8679
: سبق پهر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا
لیاجائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
[22:51, 22/10/2015] +
91 88810 32905: ایک دو زخم نہیں سارا جسم ہے چھلنی
درد حیرا ہیکہ اٹھے تو کہاں سے اٹھے.
[22:52, 22/10/2015] +91 98352 33215
: وائے نادانی کہ تومحتاج ساقی ھوگیا-مےبھی تو'مینابھی تو'ساقی بھی تو'محفل بھی تو- شعله بنکےپھونک دےخاشاک ّغیراللہ کو-خوف باطل کیا'کہ ھےغارت گرباطل بھی تو-
[22:53, 22/10/2015] Irshaad Ahmad: عالامہ اقبال فرماتے ہیں
ﻏﺮﺽ ﻣﻴﮟ ﮐﻴﺎ ﮐﮩﻮﮞ ﺗﺠﮫ
ﺳﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺻﺤﺮﺍ ﻧﺸﻴﮟ
ﮐﻴﺎ ﺗﮭﮯ
ﺟﮩﺎﮞ ﮔﻴﺮ ﻭ ﺟﮩﺎﮞ ﺩﺍﺭ ﻭ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﺎﻥ ﻭ ﺟﮩﺎﮞ ﺁﺭﺍ
ﺍﮔﺮ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻧﻘﺸﮧ ﮐﮭﻴﻨﭻ ﮐﺮ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﻴﮟ ﺭﮐﮫ ﺩﻭﮞ
ﻣﮕﺮ ﺗﻴﺮﮮ ﺗﺨﻴﻞ ﺳﮯ ﻓﺰﻭﮞ ﺗﺮ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻧﻈﺎﺭﺍ
ﺗﺠﮭﮯ ﺁﺑﺎ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺴﺒﺖ ﮨﻮ ﻧﮩﻴﮟ ﺳﮑﺘﯽ
ﮐﮧ ﺗﻮ ﮔﻔﺘﺎﺭ ﻭﮦ ﮐﺮﺩﺍﺭ ، ﺗﻮ ﺛﺎﺑﺖ ﻭﮦ ﺳﮯﺍﺭﺍ
ﮔﻨﻮﺍ ﺩﯼ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺟﻮ ﺍﺳﻼﻑ ﺳﮯ ﻣﻴﺮﺍﺙ ﭘﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ
ﺛﺮﻳﺎ ﺳﮯ ﺯﻣﻴﮟ ﭘﺮ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﻧﮯ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺩﮮ ﻣﺎﺭﺍ
[22:54, 22/10/2015] +91 88853 06269
: بِک رھا تھا وقت کے بازار میں میرا لہو
میں نے دیکھا میرا ھمسایہ خریداروں میں تھا
[22:55, 22/10/2015] +
966 53 573 8679
: ہم تیغ ہیں خالد کی، تلوار ہیں حیدر کی
چمکیں گے فضاوں میں شیعت کو مٹادیں گے
فاروق کے بیٹے ہیں، ہم سعد کا لشکر ہیں
ہم بهولا سبق فارس کو یاد دلا دیں گے
ماتم کی یہ بد کاری، مجلس کی ریا کاری
باڑوں میں جو ہے جاری، افسانہ بنادیں گے
اے کوفیوں کے بچو ! ہم معاویہ والے ہیں
اسلام بچا یا تها ، اسلام بچالیں گے
[22:59, 22/10/2015]
+91 98987 57552:
شاداب و شگفتہ کوئی. گلشن نہ ملے گا.
دل خشك رهاتوكهين ساون نه،ملےگا
تم پیار کی سوغات لیے گھر سے تو نکلو
رستے تمھین کوئی بھی دشمن نہ ملےگا
اب نام کا نھین کام کا قاءل گے زمانہ
اب نام کسی شخص كا،راون نہ ملےگا
سوتے بین بھر چین سے وہ جنکےگھرون مین
مٹی کے علاوہ کوئی بھی برتن نہ ملیگا
[23:00, 22/10/2015] +91 80804 43355
: عرض کیا ہے....
اب وقت نہیں ان نغموں کا جو خوابوں کو بیدار کریں.....
اب وقت ہے ایسے نعروں کا جو سوتوں کو بیدار کریں.....
دنیا کو ضرورت ہے انکی جو تلواروں کو پیار کریں......
جو قوم و وطن کے قدموں پر قربانی دیں ایثار کریں..
..
[23:02, 22/10/2015]
صوت:
ھوتےھوخفاکیوں پوچھو توذراغدّاروں سے.
تاریخِ صحابہ ثابت ھے قرآں کےتیسوں پاروں سے
وہ بکرعمرھے سمع وبصر
عثمان وعلی ھےقلبِ جگر
حضرت کےھیں منظور نظر ھوکیوں نہ محبّت چاروں سے
[23:03, 22/10/2015] +965 9894 9108
: مٹ نہیں سکتا کبھی مرد مسلماں کہ هے
اس کی اذانوں سے فاش سر کلیم و خلیل
[23:04, 22/10/2015] +
91 88810 32905:
صدق خلیل بھی ہے عشق,
صبر حسین بھی ہے عشق
معرکہ وجود میں بدرو حنین بھی ہے عشق,
[23:04, 22/10/2015] +
91 90099 80451:
میخانے سے جو پوچھا، اتنا سناٹا کیوں ہے
اس نے کہا.....
لہو کا دور ہے صاحب....
شراب کون پیتا ہے؟
[23:05, 22/10/2015]
+91 88853 06269
: سر اٹھاؤں تو جان جاتی ہے
اور جھکا لوں تو شان جاتی ہے
.
خامشی بھی مجھے قبول نہیں
کچھ کہوں تو زبان جاتی ہے
.
نقد لینے کوئی نہیں آتا
قرض دوں تو دکان جاتی ہے
.
میرے ٹوٹے پروں پہ مت جانا
آسماں تک اڑان جاتی ہے
.
بد دعا تم کسی کی مت لینا
یہ سُوئے آسمان جاتی ہے
.
موت اپنا خراج لینے کو
روح کے درمیان جاتی ہے
.
اک تری شکل دیکھ لینے سے
پورے دن کی تھکان جاتی ہے
.
میری ماں کا مزاج مت پوچھو
صرف باتوں سے مان جاتی ہے!!!!
[23:06, 22/10/2015] +
91 98987 57552:
واللہ یہ جام تو غضب کر گیا ساقی
ایسی تو کبھی تو نے پلاءی ھی. نھیں تھی
[23:07, 22/10/2015] +
91 97602 20588
: نظم
ایک دن جلوہ فگن کعبہ تھے
کہ یکا یک چند کافر آگئے
بوجہل عتبہ ابو سفیان تھے
ساتھ میں کچھ اور تھے
بو جہل بولا محّمد پاک سے
احمدِ مرسل رسولِ پاک سے
یا محمد تم ہو اللٰہ کے رسول
تم پہ ہوتاھے فرشتوں کا نزول
آپ ٹکڑے چاند کے چاند فرمائیے
معجزہ اپنا ہمیں دکھلائیے
جب تو جانیں ہم تمھیں سچّا رسول
سب کے سب اسلام کر لیں گے قبول
ہنس کے بولے رحمت اللعا لمین
بو جہل میرے خدا پر لا یقین
جب وہ خلّاقِ دوعالم چا ھےگا
چاند کا بھی سینہ شق ہو جائےگا
شاہ دیں نے اپنی انگلی کو اٹھا
پڑھ کے بسم اللٰہ اشارہ کردیا
مسکراتا چاند دو ٹکڑے ہوا
سب نے دیکھا آنکھ سے یہ ماجرا
بو جہل کذّاب تھا مکّار تھا
محمد اور چاند کو جادو کہا
ھے یہ جادو گر عرب بھر میں بڑا
چاند پر جادو محمد نے کیا
[23:09, 22/10/2015] +
91 90908 11885
: وہ تجھے بھول گیا ہے تو تجھ پر بھی لازم ہے کہ خاک دال آگ لگا نام نہ لے. یاد نہ کر
[23:10, 22/10/2015] +
966 53 573 8679:
نہیں ہوتی ساحل کے ارمانوں وابستہ
ہماری کشتیاں رہتی ہیں طوفانوں سے وابستہ
یہ ہمارا ہی جگر ہے یہ ہمارا کلیجہ ہے
زخم دکهتے ہئں اور ہم اپنے نمک دانوں سے وابستہ
اے شیخ حرم نہ لے چل ہم کس خانقاہوں کی طرف
کہ مجاہد کا تو مستقبل ہے میدانوں سے وابستہ
[23:14, 22/10/2015]
+91 88853 06269
: نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کی
یہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری
[23:14, 22/10/2015] +91 88853 06269
: نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کی
یہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے
شاعر :-علامہ اقبال
[23:15, 22/10/2015]
+91 94264 41785:
میں مسلم ہوں تو ہندو ہے ہیں تو دونوں انسان،
لا میں تیری گیتا پڑھ لوں تو پڑھ لے قرآن،
اپنے تو دل میں ہے بس ایک ہی ارمان،
ایک تھالی میں کھانا کھائے پورا ہندوستان
[23:16, 22/10/2015] Irshaad Ahmad
: ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮮ ﻧﻮﺟﻮﺍﮞ ﻣﺴﻠﻢ ! ﺗﺪﺑﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﻴﺎ ﺗﻮ ﻧﮯ
ﻭﮦ ﮐﻴﺎ ﮔﺮﺩﻭﮞ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺟﺲ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺍﮎ ﭨﻮﭨﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﺎﺭﺍ
ﺗﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﻗﻮﻡ ﻧﮯ ﭘﺎﻻ ﮨﮯ ﺁﻏﻮﺵ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﻴﮟ
ﮐﭽﻞ ﮈﺍﻻ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﻧﮯ ﭘﺎﺋﻮﮞ ﻣﻴﮟ ﺗﺎﺝ ﺳﺮ ﺩﺍﺭﺍ
[23:16, 22/10/2015] +
91 99246 81238:
پسرِ علی لختِ دلِ زہرا حسین ہے.
میرے نبی کا خاص دلارا حسین ہے.
مردہ سمجھ کر غم نہ مناؤ شہید کا.
قرآن کہہ رہا ہے کہ زندہ حسین ہے.
مت مقبرہ بنا کر گھماؤ گلی گلی.
تم کیا سمجھ ر ہے ہو تماشا حسین ہے.
کربل میں مر گیا جو تمہارا حسین تھا.
زندہ جو آج تک ہے ہمارا حسین ہے.
کہتے ہو تم لُٹ پِٹ گئےمیداں میں اہلبیت.
میں کہہ رہا ہوں جنگ بھی جیتا حسیں ہے.
ہیں سیدالشہداء میرے حمزہ نبی کہیں.
تم کہہ رہے ہو سید الشہداء حسین ہے.
شہادت پہ تعزیہ توحسن کا بھی تعزیہ..
علی کا بھی تعزیہ. عمر کابھی تعزیہ.
عثماں کا تعزیہ.حمزہ کاتعزیہ.
اسلام میں شہید کیا تنہا حسین ہے.
[23:19, 22/10/2015]
+91 99246 81238:
مسلمانوں کے نام ایک غیر مسلم شاعر کا پیام
dxbgraphics
محفلین
مسلمانوں کے نام ایک غیر مسلم شاعر کا پیام
ایک ہی پربھو کی پوجا ہم اگر کرتے نہیں
ایک ہی در پر مگر سر آپ بھی دھرتے نہیں
اپنی سجدہ گاہ دیوی کا اگر استھان ہے
آپ کے سجدوں کا مرکز ’قبر ‘ جو بے جان ہے
اپنے معبودوں کی گنتی ہم اگر رکھتے نہیں
آپ کے مشکل کشاؤں کو بھی گن سکتے نہیں
’’جتنے کنکر اتنے شنکر‘‘ یہ اگر مشہور ہے
ساری درگاہوں پہ سجدہ آپ کا دستور ہے
اپنے دیوی دیوتاؤں کو اگر ہے اختیار
آپ کے ولیوں کی طاقت کا نہیں حدوشمار
وقتِ مشکل ہے اگر نعرہ مرا ’ بجرنگ بلی
آپ بھی وقتِ ضرورت نعرہ زن ہیں ’یاعلی‘
لیتا ہے اوتار پربھو جبکہ اپنے دیس میں
آپ کہتے ہیں ’’خدا ہے مصطفٰے کے بھیس میں‘‘
جس طرح ہم ہیں بجاتے مندروں میں گھنٹیاں
تربتوں پر آپ کو دیکھا بجاتے تالیاں
ہم بھجن کرتے ہیں گاکر دیوتا کی خوبیاں
آپ بھی قبروں پہ گاتے جھوم کر قوّالیاں
ہم چڑھاتے ہیں بتوں پر دودھ یا پانی کی دھار
آپ کو دیکھا چڑھاتے مرغ چادر ،شاندار
بت کی پوجا ہم کریں، ہم کو ملے’’نارِ سقر
آپ پوجیں قبر تو کیونکر ملے جنّت میں گھر؟
آپ مشرک، ہم بھی مشرک معاملہ جب صاف ہے
جنّتی تم،دوزخی ہم، یہ کوئی انصاف ہے
مورتی پتّھر کی پوجیں گر! تو ہم بدنام ہیں
آپ’’سنگِ نقشِپا‘‘ پوجیں تو نیکو نام ہیں
کتنا ملتا جلتا اپنا آپ سے ایمان ہے
’آپ کہتے ہیں مگر ہم کو ’’ تو بے ایمان ہے ‘
شرکیہ اعمال سے گر غیر مسلم ہم ہوئے
پھر وہی اعمال کرکے آپ کیوں مسلم ہوئے
ہم بھی جنّت میں رہیں گے تم اگر ہو جنّتی
ورنہ دوزخ میں ہمارے ساتھ ہوں گے آپ بھی
ہے یہ نیّر کی صدا سن لو مسلماں غور سے
اب نہ کہنا دوزخی ہم کو کسی بھی طور سے
(اوم پر کاش نیّر، لدھیانوی )
[23:20, 22/10/2015] صوت
: میــر ے لــو گــوں کــی طبیعت میــں یـزیدی وصف شـــامل ھے!
وہی مجھ کـو مٹاتــے ہیں جنہیں ترتیبــــ دیتا ہـــوں !
[23:22, 22/10/2015]
+91 97602 20588:
یہ نعرہ حُر کا تھا جس وقت شامِ فوج سے نکلا
کہ دیکھو یوں نکلتے ہیں جہنّم سے خدا والے
[23:22, 22/10/2015] +
91 80804 43355:
دوستوں......... ایک شکایت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آج کے مسلمانوں کے بد تر حالات پر عرض کررہا ہوں بغور پڑھیں ...
اے ماہ عرب اے نور عجم اے ختم رسل اے شاہ امم......
پامال و پریشاں امت پر کب ہوگی نگاہ لطف وکرم.....
معمار تھے جو مستقبل کے روتے ہیں گذشتہ عظمت کو ...
بے باک تھی جنکی بت شکنی ہنستے ہیں انھیں پتھر کے صنم....
جو مال و متاع دنیا کو تحقیر سے دیکھا کرتے تھے....
ان شیر دلوں کی اولادیں ہیں عاشقِ حسن دام و درم....
[23:24, 22/10/2015] +966 53 573 8679:
چن چن کے نشانہ لیں گے
شعلے بن کر آئیں گے ہم
اس ظلم وستم کی دنیامیں
عدل وانصاف کریں گے
[23:28, 22/10/2015] صوت: مولانا بدرالزماں صاحب ، ایسا نہ کہیں
، بھائی
اس عمر میں بھی جتنا ساتھ دیتے ہیں ، خداقسم ، میں بہت کم لوگوں کو دیکھتا ہوں
[23:29, 22/10/2015]
+91 88853 06269:
سنو لوگو! درندوں سے،
ملک کو میرے خطرہ ہے
سبھی سینا کے غنڈوں سے،
ملک کو میرے خطرہ ہے
جو نوچیں خود ہی گلشن کو،
اجاڑیں گھونسلا اپنا
بچاؤ اُن پرندوں سے،
ملک کو میرے خطرہ ہے۔
کاوش: اکرام الحسن مبشر
[23:32, 22/10/2015] +91 94264 41785:
بالکل صحیح فرمایا قاری صاحب آپ نے. میں نے صدر کا موڈ فریش کرنے کے لئے لکھ دیا ہے. باقی اور کوئی بات نہیں ہے. صدر صاحب کو تکلیف ہوئی ہو تو معافی کا طلبگار ہوں
[23:33, 22/10/2015] +966 53 573 8679:
اے طائر لا ہوتی اس رزق سے موت اچهی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
[23:34, 22/10/2015] +91 98987 57552:
سلام...
متاع بے بہا ہے درد وسوز آرزومندی..
مقام بندگی دے کر نہ لوں شان خداوندی..
ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا..
یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی..
حجاب اکسیر ہے آوارۂ کوئے محبت کو..
میری آتش کو بھڑکاتی ہے تیری دیر پیوندی..
گزراوقات کرلیتا ہے یہ کوہ وبیاباں میں..
کہ شاہیں کیلئے ذلت ہے کار آشیاں بندی..
یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی..
سکھاٰئے کس نے اسمعیل کو آداب فرزندی..
زیارت گاہ اہل عزم و ہمت ہے لحد میری..
کہ خاک راہ کو میں نے بتایا راز الوندی..
میری مشاطگی کی کیا ضرورت حسن معنی کو..
کہ فطرت خود بخود کرتی ہے لالے کی حنا بندی..
اقبال مرحوم...
[23:36, 22/10/2015] +
91 80804 43355
: عرض کیا ہے......
رِس رہا ہے مرے اشعار سے قطرہ قطرہ.....
زخم جو بھی مجھے دنیا نے دیا ہے یارو....
آئنہ تک مری صورت کا شناسا نہ رہا.....
وقت نے مجھ سے مجھے چھین لیا ہے یارو...
[23:36, 22/10/2015]
+966 53 573 8679:
کربلا کے مسافر کو دیکهو کربلا کو سیانے چلا ہے
مانوں اولاد راہ خدا میں ابن حیدر لٹانے چلا ہے
[23:38, 22/10/2015] +
91 99205 14267
: عرض ہے
کہ
ہزار جتن کئے تب جاکے چڑھی ہنڑیا
حرام خوروں کو لنگر دکھائی دیتا ہے
[23:39, 22/10/2015]
+966 53 573 8679
: سانس کی مانند ہے انور ہمیں مہمان عزیز
عرض اتنی ہے کہ بس آتا رہے جاتا رہے
[23:39, 22/10/2015] +91 94283 26485
: جینا اسی کاحق ہے جسے مرنے کا سلیقہ آتا ہے
جو مرنے سے گبھراتاہے وہ جیتے جی مرجاتاہے
[23:42, 22/10/2015] +
91 88853 06269:
موقع ملے جسے بھی وہ پیتا ضرور ہے
شاید بہت مٹھاس ہمارے لہو میں ہے
شاعر :-نا معلوم
[23:46, 22/10/2015
] صوت:
خیر میں نے معذرت کیساتھ انکو ریمو کردیا ہے ، دوستوں اگر کسی ساتھی کو مجھ سے تکلیف پہونچی ہو تو معافی چاہتا ہوں ۔ صدق دل سے
[23:48, 22/10/2015]
+968 9470 0692
: چاھتے سب ھیں کہ ھوں اوج ثریا پہ مقیم .........پھلے ویسا کوئ پیدا توکرے قلب سلیم
[23:49, 22/10/2015] +
966 53 573 8679:
آہ جاتی ہے فلک پر رحم لانے کے لئے
بادلو! ہٹ جاو دیدو راہ جانے کے لئے
[23:51, 22/10/2015]
+91 90908 11885
: کوئی ضبط دے نہ جلال دے مجھے صرف اتنا کمال دے مجھے اپنی راہ پے ڈال دے کہ زمانہ میری مثال دے . تیری رحمتوں کا نزول ہو مجھے محنتوں کا صلہ ملے. مجھے مال و زر کی ہوس نہ ہو مجھے بس تو رزق حلال ملے. میرے ذھن میں تیرا فکر ہو میری سانس میں تیرا ذکر ہو تیرا خوف میری نجات ہو سبھی خوف دل سے نکال دے تیری بارگاہ میں اے خدا. .میری روز و شب ہے یہی دعا. تو رحیم ہے تو کریم ہے مجھے مشکلوں سے نکال دے
[23:51, 22/10/2015] +91 80804 43355:
عرض کیا ہے.....
جو پاک خدا کے بندوں پر کرتے تھے خدائی کے دعوے....
اب انکا سفینہ اپنے ہی دریا میں تھپیڑے کھاتا ہے....
وہ دیکھ افق سے آگ اٹھی، بادل گرجا،طوفاں آئے.....
وہ دیکھ نظام عالم کو کس رنگ سے بدلا جاتا ہے.....
تھا وہ بھی زمانہ اے اشہد بازو تھے ہمارے تیغ وسناں.....
اب تیغ و سناں کی صورت کو دیکھے سے پسینہ آتا ہے....
.
[23:54, 22/10/2015] صوت
: میری پھٹی ہوئی ٹوپیوں کودیکھ کر طنز نہ !
میرےسر کے عجائب گھروں میں رہتے ہیں !
[23:56, 22/10/2015] +91 80804 43355:
عرض ہے کہ.....
اترا رہے ہو آج پہن کر نئی قبا.....
دامن تھا تار تار ابھی کل کی بات ہے...
[23:57, 22/10/2015] +91 94283 26485:
مغوی کو بھی بد نہ کہئے ترغب ہے یہ
کس سے میں کہوں دل کی تخریب ہے یہ
شیطان کو بھی رجیم کہدیا تھا ایک دن
ایک شور سا ٹھا خلاف تہذیب ہے یہ
[00:13, 23/10/2015]
+968 9470 0692:
آج کے مشاعرہ کی جان ھم سب کے چہیتے سرپرست حضرت قاری عمران صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ ھیں جنھوں نے مصروفیت کے باجود اپنا وقت دیکر ھم سب کی حوصلہ افزائ کی ......اللہ موصوف کو ھمیشہ خوش رکھے ..آمین
ساری دنیا جو خفا ہے تو خفا رہنے دو
ReplyDeleteمیرے ہونٹوں پہ مگر حق کی صدا رہنے دو
دوستو مجھ کو پرستارِ خدا رہنے دو
اہلِ بت خانہ خفا ہیں تو خفا رہنے دو
(اختر مسلمی)
میں رضائے ساقی پہ ہوں فدا مجھے کیا حرام و حلال سے
ReplyDeleteوہ نہ دے تو بادہ حرام ہے وہ عطا کرے تو حلال ہے
(اختر مسلمی)
یہ اعتمادِ عبادت بھی خوب ہے زاہد
ReplyDeleteخدا تو خوش ہے خفا ہیں بلا سے ہمسائے
اختر مسلمی
آباد رہیں دونوں بت خانہ بھی کعبہ
ReplyDeleteیہ بات نہ تھی تم میں اے شیخِ حرم پہلے
ہنستے ہیں گلستاں میں پھر جا کے کہیں غنچے
کرتی ہے دعا شبنم بادیدئہ نم پہلے
(اختر مسلمی)
ہوتا ہے ستم جب مجھ پہ کوئی خود عفوِ ستم کردیتا ہوں
ReplyDeleteوہ اپنی جفائے ناحق پر تا حشر پشیماں کیا ہوگا
(اختر مسلمی)
تم ہو کہ ہے اپنوں پر بھی ستم میں ہوں کہ ہے میرا یہ عالم
ReplyDeleteدشمن پہ بھی ہو بیداد اگر دل وقفِ الم ہوجاتا ہے
(اختر مسلمی)
یہ چمن یہ تم یہ موسم یہ حسیں گلوں کے سائے
ReplyDeleteمیرا عہد پارسائی کہیں پھر نہ ٹوٹ جائے
مرا دل پناہ دے گا مرے دل میں سر چھپائے
ترا تیر چشمِ ساقی جو کہں اماں نہ پائے
(اختر مسلمی)