بیوی سے محبت کی باتیں سنئے
ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گهر میں تشریف فرماتهے.آپ صلی اللہ علیہ وسلم
نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ
عنہا سے فرمایا"حمیرا! تم مجهے
مکهن اور چهوہارے ملاکر کهانے
سے زیادہ محبوب ہو" وہ مسکرا
کر کہنے لگیں"اے اللہ کے نبی
کریم صلی اللہ علیہ وسلم مجهے
آپ مکهن اور شهد ملاکر کهانے
سے زیادہ محبوب ہیں"نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم نے مسکرا
کر فرمایا"حمیرا! تیراجواب میرے
جواب سے زیادہ بہتر ہے.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
کے دل میں جتنی خشیت الہی تهی اس کاتو ہم اندازہ ہی نہیں لگاسکتے مگر آپ کا اپنے اہل
خانہ کی موانست، پیاراور محبت
کاتعلق تها. یہ چیز عین مطلوب ہے اور اللہ تعالی بهی اس چیز کو پسند کرتے ہیں.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنها فرماتی ہیں کہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم جب بهی گهر
تشریف لاتے تهےتو ہمیشہ مسکراتے چہرےکےساته تشریف
لاتے تهے.اس حدیث پاک کے آئینہ میں ذرا ہم اپنے چہرے کو دیکهیں
کہ جب ہم اپنے گهر آتے ہیں تو
تیوریاں چڑهی ہوتی ہیں
بکهرے موتی
ْ تُحْـفَـةُالْھِنْــدْ
╒─•═▤●▤═─┉●┉─═▤●▤═•─╕
For Join برائےشرکت
─•╘━══━▩ ✧ ▩━═━╛•─
↳⑨⑥⑥⑤③⑤⑦③⑧⑥⑦⑨↲
╘─•═▤═▤═─┉●┉─═▤═▤═•─╛
No comments:
Post a Comment