Monday, 2 November 2015

میرا عم زاد اسید سلمہ

شاباش اسید احمد

محترم احباب کرام میرے عم زاد اسید احمد نے جو کامیابی و کامرانی حاصل کی ہے اس سے ہم سب اہل خانہ کا سینہ فخر سے چوڑا ہوگیا ہے یہ کامیابی صرف اسید کی ہی نہیں ہے بلکہ اس کے والدین کا بهی اس میں ہاتهہ ہے ان کی تربیت اور انکی لگن اور انکی محنت کا ثمر ہی ہے کہ جو آج اسید احمد کو یہ خوشی کے دن میسر آئے اور انکے والدین کے چہرے خوشی و انبساط سے چمک اٹهے میری تو اللہ تعالی سے یہی دعا ہے کہ اللہ تعالی اسید احمد کو اور ترقی و کامیابی سے نوازے اور وہ زندگی کے ہر امتحان میں اس سے بہتر نمبر لاکر کامیابی حاصل کرے اللہ تعالی اس کی زندگی کو سدا ہرا بهرا رکهے اس کے زندگی کے قریب سے بهی خزاں کا نہ گزر ہو ،  آمین ثم آمین

   حافظ  محمد شمیم  / بوریولی ممبئی

No comments:

Post a Comment