★✧★✧★✧★✧★✧★✧★
♟♙مطــالعے کی میز پر.......♙♟
سلسلۂ نمبر(2)
🏁علمائے دیوبند کا مقدس علمی رشتہ🏁
ہم رات کے اندھیرے میں نہیں بلکہ دن کی روشنی میں کہتے ہیں کہ ہم ٹپکے کے آم نہیں ہیں بلکہ ہمارا علمی رشتہ نبی آخرالزماں تک پہنچتا ہے_
اللّٰہ تعالیٰ نے علمائےدیوبند کو جو علمی کمالات عطا کئے الحمداللہ ان علمی کمالات کا رشتہ نبی علیہ الصلاۃ والسلام تک پہنچتا ہے _علمائے دیوبند کے سرخیل امام مولانا قاسم نانوتوی رحمتہ اللّٰہ علیہ تھے_
☜ حضرت مولانا قاسمؒ نانوتوی نے دین سیکھا حضرت شاہ عبد الغنیؒ سے
☜حضرت شاہ عبدالغنیؒ نے دین سیکھا حضرت شاہ اسحاقؒ سے
☜حضرت شاہ اسحاقؒ نے دین سیکھا حضرت شاہ عبد العزیزؒ سے
☜ حضرت شاہ عبد العزیزؒ نے دین سیکھا حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ سے
☜ حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ نے دین سیکھا حضرت شیخ ابو طاہر مدنیؒ سے
☜ حضرت شیخ ابو طاہر مدنیؒ نے دین سیکھا حضرت شیخ حسام الدین سے
☜ حضرت شیخ حسام الدین نے دین سیکھا حضرت ربیع بن سعیدؒ سے
☜ حضرت ربیع بن سعیدؒ نے دین سیکھا حضرت ابو اسحاق مدنیؒ سے
☜ حضرت ابو اسحاق مدنیؒ نے دین سیکھا حضرت امام محمد بن اسماعیل بخاریؒ سے
☜ حضرت محمد بن اسماعیل بخاریؒ نے دین سیکھا حضرت امام محدث یحییٰ بن معینؒ سے
☜ حضرت امام محدث یحییٰ بن معینؒ نے دین سیکھا حضرت امام ابو یوسفؒ سے
☜ حضرت امام ابو یوسفؒ نے دین سیکھا حضرت امام اعظم ابو حنیفہؒ سے
☜ حضرت امام اعظم ابو حنیفہؒ نے دین سیکھا حضرت امام حمادؒ سے
☜ حضرت امام حمادؒ نے دین سیکھا حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے
☜حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے دین سیکھا
امام الانبیاء،فخر الرسل ،خاتمہ الانبیاء ،سیدالاولین والاخرین ،سرور کائنات حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سےالحمدللہ ثم الحمدللہ کہ ہماری یہ علمی وروحانی نسبت نبی علیہ السلام سے جاکر ملتی ہے.
๏๏๏๏๏๏๏๏๏๏๏๏๏๏๏๏
↧↧↧↧↧↧↧↧↧↧↧↧↧↧↧↧↧↧↧↧
♡ازافادات ♡
☜شیخ طریقت عارف باللّٰہ حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم
☆✧☆✧☆✧☆✧☆✧
∞∞∞∞∞∞∞∞∞∞∞∞
No comments:
Post a Comment