[21:34, 05/11/2015] صوت: ﻣﻄﻠﺒﯽ ﻟﻮﮒ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮﻟﮯ ﮐﺮ !
ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺑﮭﺎﮔﻮﮞ ﺷﯿﺸﮯ ﮐﺎ ﻣﻘﺪﺭﻟﮯ ﮐﺮ !
[21:35, 05/11/2015] +91 98855 30110: تم اپنےکردارکواتنابلندکرو
کہ دوسرےلوگ دیکھ کر کھیں
اگرامت ایسی ہےتونبی
کیسےہونگے
محمد جواداللہ خان
[21:36, 05/11/2015] Irshaad Ahmad: آبرو باقی تیری ملت کی جمیعت سے تھی
جب یہ جمیعت گی دنیا میں رسوا تو ھوا
[21:37, 05/11/2015] +91 99264 47067: زمیں پر بیٹھکر تم آسماں کی بات کرتے ھو
نہ جانیں کس جھاں میں کہاں کی بات کرتے ھو
سدا صحرا میں بھٹکتے ھو کبھی دریا نھیں دیکھا
سمندر دیکھکر بادباں کی بات کرتے ھو
کسی کو نھیں سناتے. -تمھاری کیوں سنے کوئ
لگاکر آگ بستی میں ھوا کی بات کرتے ھو
تمھاری آنکھ کا پانی یقیناً مر گیا ھوگا
بہایا خون پہلے پھر دوا کی بات کرتے ھو
دھرم کے نام پر لٹا ..شکایت کیا کرے تم سے
مجھے کنگال کرکے اب دعا کی بات کرتے ھو
سدا چلتے رھے پھر بھی.کسی در تک نہ پہنچے
طیب سے تم کس سنے جہاں کی بات کرتے ھو
[21:42, 05/11/2015] صوت: اب گِن رہا ہُوں چاک گریباں کی دھجّیاں
دِیوانگی کا شوق، یہ دانائی دے گیا
[21:44, 05/11/2015] +91 99264 47067: یہ جو صحرا میں ٹھونٹھ لگتا ھے
دیکھ لو پھول کا شجر ھوگا
لوگ قصوں میں بٹ گےْ ھونگے
کوئ ان میں اب کیا امر ھوگا
لوگ ھنستے ھوے جو ملتے ھیں
کیا پتہ ھاتھ میں خنجر ھوھا.
اپنی آنکھوں میں روشنی بھر لو
سیاہ راتوں کا سفر ھوگا
[21:45, 05/11/2015] Irshaad Ahmad: ﮨﻮ ﺣﻠﻘﮧ ﻳﺎﺭﺍﮞ ﺗﻮ ﺑﺮﻳﺸﻢ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻧﺮﻡ
ﺭﺯﻡ ﺣﻖ ﻭ ﺑﺎﻃﻞ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻓﻮﻻﺩ ﮨﮯ ﻣﻮﻣﻦ
[21:46, 05/11/2015] +91 99264 47067: ریت کے دریا نہ سمندر ھوھا
ھر طرف خوف کا منظر ھوگا
[21:48, 05/11/2015] +91 99264 24938: جوں ھی اٹھائ اسنے نفرت کی نگاہ مجھ پر میں نے بھی مسکراکر محبت کا چراغ روشن کردیا
[21:48, 05/11/2015] +91 88853 06269: رہے گا تو ہی جہاں میں یگانہ و یکتا
اتر گیا جو ترے دل میں لا شریک لہ
[21:48, 05/11/2015] +966 53 573 8679: مدرسہ میں عشق کے جس کی بهی بسم اللہ ہو
اس کا پہلا ہی سبق یارو فنا فی اللہ ہو
[21:49, 05/11/2015] +91 98855 30110: دنیابدترین ہوتی جاےگی
برےلوگوں کی برائ کی
وجہ سے نہی
اچھے لوگوں کی خامو
شی کی وجہ سے
محمد جواداللہ خان
[21:50, 05/11/2015] +91 88744 02200: اپنے مر کز سے کٹوتی گے تو بچہڑجاوگے
خاک بن جاوگے افسانوں میں ڈهل جاوگے
اپنے مٹی پہ ہی چلنے کاسلیقہ سیکھو
سنگ مرمر پہ چلو گے تو پہسل جاوگے
[21:50, 05/11/2015] +91 99264 24938: نہ مانگ ھم سے دلیلِ محبت ائے ظالم ھم تو مر کر بھی خاک وطن سے جدانہیں ھوتے
[21:51, 05/11/2015] +91 99264 47067: کوئ رھتا ھے جنگ میں کوئ رھتا ھے پہاڑ میں
گناہ گار گناہ کر کے یہ سمجھتا ھے کہ بچ جاےْگا پردے کی آڑ میں
[21:52, 05/11/2015] صوت: کس لئے جھجھکتے ہو پاس میرے آنے میں
کیسے اچھا لگتا ہے مجھ سے دور جانے میں
کس قدر مزا ان کو ہے مجھے ستا نے میں
اور میں بھی ما ہر ہوں ظلم کو اٹھا نے میں
[21:53, 05/11/2015] +966 53 573 8679: ہم کو مٹاسکے یہ زمانے میں دم نہیں
ہم سےزمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
[21:54, 05/11/2015] +91 99264 24938: میری محبت ھی کی نشانی ھے کہ اج تو کرسی پر ھے ورنہ تم نے ننگی مورتیوں کے سوا دیا کیا ھے
[21:54, 05/11/2015] +91 88744 02200: جوانوں یہ صدائیں آرہی ہیں آبشاروں سے
چٹا نیں چور هو جائیں جو ہو عزم سفر پیدا
[21:55, 05/11/2015] +91 99264 47067: لوگ ٹوٹ جاتے ھیں ایک گھر بنانے میں
تم ترس نھیں کھاتے بستیاں جلانے میں
[21:56, 05/11/2015] +91 97146 37753: پانی میں چهرا دیکهکر خوش هورهاتها میں
پتهر کسی نے پهینکر منظر بدل دیا
[21:57, 05/11/2015] +966 53 573 8679: اے غم زندگی نہ ہو ناراض
مجھ کو عادت ہے مسکرانے کی
[21:57, 05/11/2015] +91 99264 24938: ساری بستی تو ایک جیسی تھی صرف میراھی گھر جلاکیسے
[21:58, 05/11/2015] Irshaad Ahmad: ایک ہو جاءیں تو بن سکتے ہیں خرشیدِ مبیں
ورنہ ان بکھرے ہوے تاروں سے کیا کام بنے
[21:59, 05/11/2015] +91 97146 37753: کچھ اور مانگنا میرے مصرف میں کفر هے
لا اپنا هاته دے میرے دست سوال میں
[22:00, 05/11/2015] +91 99264 47067: ھم دوسروں کو کیا جلائنگے؟؟؟
ھم اپنے مردوں کو بھی جلایا نھیں کرتے
[22:02, 05/11/2015] +91 99264 24938: نھیں کرسکتا نابود تجھکو کوئ بھی فرعون بس تو محبت کی زباں ھوجا اخوّت کا بیاں ھوجا
[22:02, 05/11/2015] +966 53 573 8679: میں نے چهپائی لاکھ محبت نہ چهپ سکی
آنکهوں نے روکے یار سے اظهار کر دیا
[22:04, 05/11/2015] +91 88853 06269: وحشت دل رسن و دار سے روکی نہ گئ
کسی خنجر کسی تلوار سے روکی نہ گئ
عشق مجنون کی وہ آواز ہے جس آگے
کوئ لیلی کسی دیوار سے روکی نہ گئ
[22:04, 05/11/2015] +91 99264 47067: تو ھی ناداں چند کلیوں پر قناعت کر گیا
ورنہ گلشن میں علاج تنگئ داماں بھی ھے
[22:05, 05/11/2015] +966 53 573 8679: مٹهیوں میں خاک لے کے دوست آئے وقت دفن
زندگی بهر کی محبت کا صلہ دینے لگے
[22:06, 05/11/2015] Irshaad Ahmad: ﮨﺮﻟﺤﻈﮧ ﮨﮯ ﻣﻮﻣﻦ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﺷﺎﻥ، ﻧﺌﯽ ﺁﻥ
ﮔﻔﺘﺎﺭ ﻣﻴﮟ، ﮐﺮﺩﺍﺭ ﻣﻴﮟ، ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺑﺮﮨﺎﻥ
ﻗﮩﺎﺭﯼ ﻭ ﻏﻔﺎﺭﯼ ﻭ ﻗﺪﻭﺳﯽ ﻭ ﺟﺒﺮﻭﺕ
ﻳﮧ ﭼﺎﺭ ﻋﻨﺎﺻﺮ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ
[22:07, 05/11/2015] +91 99264 47067: سبق پھر پڑھ شجاعت صداقت کا عدالت کا
کام تجھ سے لیا جائگا دنیا کی امامت کا
[22:08, 05/11/2015] Irshaad Ahmad: ﺳﺒﻖ ﭘﮭﺮ ﭘﮍﮪ ﺻﺪﺍﻗﺖ ﮐﺎ ، ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﺎ ، ﺷﺠﺎﻋﺖ ﮐﺎ
ﻟﻴﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﺩﻧﻴﺎ ﮐﯽ ﺍﻣﺎﻣﺖ ﮐﺎ
ﻳﮩﯽ ﻣﻘﺼﻮﺩ ﻓﻄﺮﺕ ﮨﮯ، ﻳﮩﯽ ﺭﻣﺰ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﯽ
ﺍﺧﻮﺕ ﮐﯽ ﺟﮩﺎﮞ ﮔﻴﺮﯼ، ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻓﺮﺍﻭﺍﻧﯽ
ﺑﺘﺎﻥ ﺭﻧﮓ ﻭ ﺧﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﻣﻠﺖ ﻣﻴﮟ ﮔﻢ ﮨﻮ ﺟﺎ
ﻧﮧ ﺗﻮﺭﺍﻧﯽ ﺭﮨﮯ ﺑﺎﻗﯽ، ﻧﮧ ﺍﻳﺮﺍﻧﯽ، ﻧﮧ ﺍﻓﻐﺎﻧﯽ
[22:09, 05/11/2015] +966 53 573 8679: بہت آسان ہے جلوت میں معاذ اللہ کہدینا
بہت مشکل ہے خلوت میں سیاہ بهنگن سے بچ جانا
[22:10, 05/11/2015] +91 99264 47067: یو تم شیخ بھی ھو سید بھی مرزا بھی ھو افغان بھی ھو
کہیں یہ بتا دو کہ تم مسلمان بھی ھو
[22:11, 05/11/2015] +91 88744 02200: اولو العزمان دانشمند جب کرنے پہ آتے ہیں
سمندر پاٹتے ہیں اور کوہ سے دریا بہا تے هیں
[22:12, 05/11/2015] +91 88853 06269: اٹھاتے ہیں جو انگلی ہم پے وہ ناداں لگتے ہیں
ہم اپنے لب پے کلمہ سینہ میں قرآن رکھتے ہیں
وطن کے زرہ زرہ میں ہمارا خون ہے شامل
ہم اہل ایمان ہے اس دل میں ھندوستان رکھتے ہیں
[22:14, 05/11/2015] +966 53 573 8679: جو کرتاہے تو چهپ کے اہل جہاں سے
کوئی دیکهتا ہے تجهے آسماں سے
[22:17, 05/11/2015] +966 53 573 8679: باغبان نے آگ دی جب آشیانے کو مرے
جن پہ تکیہ تها وہی پتے ہوا دینے لگے
[22:17, 05/11/2015] +91 99264 47067: مت کر ناصح نصیحت کہ نصیحت سے جی میرا گھبراے
میں سمجھوں دشمن اسے جو مجھے سمجھاے
[22:20, 05/11/2015] +91 88588 49596: کند ہم جنس باہم جنس پرواز
کبوتر با کبوتر باز با باز
[22:21, 05/11/2015] +966 53 573 8679: فانوس بن کے جس کی حفاظت ہواکرے
وہ شمع کیا بجهے جسے روشن خداکرے
[22:23, 05/11/2015] +91 88588 49596: جاگنا ہو جاگ لے افلاک کے سائے تلے
حشر تک سونا پڑیگا خاک کے سائے تلے
[22:23, 05/11/2015] +91 97973 22157: مشکل کو نہ سمجھ مشکل کچل دے سر تو مشکل کا
جو بھی شکل نکلے گی وہ مشکل سے ہی نکلے گی
منجانب عبدالرشید
[22:24, 05/11/2015] +91 88853 06269: ہم اپنے گھر میں ہی اب ساری بازی ہار بیٹھے ہیں
مگر بھائ کی خاطر دل میں لے کر پیار بیٹھے ہیں
لہو کی جب ضرورت ہو وطن آواز دے دینا
کفن ہاتھوں میں لے کر ہر گھڑی تیار بیٹھے ہیں
[22:25, 05/11/2015] +91 99264 47067: ملے جو خشک روٹی آزاد رھکر
تو ھے وہ خوف وذلت کے حلوے سے بہتر
ٹوٹی ھوئ جھوپڑی جو بے ضرر ھو بھلی اس محل سے جہاں کچھ خطر ھو
[22:26, 05/11/2015] +966 53 573 8679: حسن فانی سے جو دهوکہ کهائے گا
یہ منقش سانپ ہے ڈس جائے گا
[22:29, 05/11/2015] +91 99264 47067: دنیا میں اھل اماں مثل خورشد جیتے ھیں
ادھر ڈوبے ادھر نکلے
ادھر ڈوبے ادھر نکلے
[22:30, 05/11/2015] +966 53 573 8679: محبت کے حادثے اکثر شیشئہ دل کو توڑ جاتے ہیں
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چهوڑ جاتے ہیں
[22:32, 05/11/2015] +966 53 573 8679: محبت کرنے والے تو ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں
محبت میں جدائی کا کوئی موسم نہیں ہوتا
[22:34, 05/11/2015] +91 88853 06269: ترقی اور بربادی کے ذمے دار ہم بھی ہیں
وطن کی جنگ آزادی کے ایک کردار ہم بھی ہیں
وطن کے دشمنوں ہم کو کرائے دار مت سمجھو
برابر ملک کی ہر شئ کے حصہ دار ہم بھی ہیں
[22:36, 05/11/2015] +91 88810 32905: ہم اپنے گھر میں ہی اب ساری بازی ہار بیٹھے ہیں
مگر بھائ کی خاطر دل میں لے کر پیار بیٹھے ہیں
لہو کی جب ضرورت ہو وطن آواز دے دینا
کفن ہاتھوں میں لے کر ہر گھڑی تیار بیٹھے ہیں
[22:36, 05/11/2015] +91 99264 47067: ترقی اور بربادی کے ذمے دار ہم بھی ہیں
وطن کی جنگ آزادی کے ایک کردار ہم بھی ہیں
وطن کے دشمنوں ہم کو کرائے دار مت سمجھو
برابر ملک کی ہر شئ کے حصہ دار ہم بھی ہیں
[22:38, 05/11/2015] +966 53 573 8679: نکالو یاد حسینوں کی دل سے اے مجذوب
خدا کا گهر پئے عشق بتاں نہیں ہوتا
[22:39, 05/11/2015] Shamimansari Ansari: آج اس بستی میں ہر شخص ہے پتھر لئے
دُشمنوں سے کیا شکایت دوست ہے خنجر ل
[22:40, 05/11/2015] +91 97973 22157: دوست دوستوں سے ملا کرتے ہیں
پھول کانٹوں میں کھلا کرتے ہیں
کانٹا سمجھ کر کبھی ہمیں بھول نہ جانا
کانٹے ھی پھول کی حفاطت کیا کرتے ہیں
منجانب عبدالرشید جموں کشمیر
[22:41, 05/11/2015] +91 91725 69248: اپنے مطلب کے واسطے ہم نے آسمان سے کچھ نہیں مانگا ہم نے گلشن کی خیر مانگی ہے کوئی تخت و تاج نہیں مانگا
[22:41, 05/11/2015] +966 53 573 8679: دوستو جب بد نظری کو دل چاہے تو یہ گنگنا لیا کریں
ہم ایسی لذتوں کو قابل لعنت سمجهتے ہیں
کہ جن کو دیکهنے سے رب میرا باراض ہوتا ہو
[22:43, 05/11/2015] +91 80804 43355:
زمانہ لاکھ تو الزام دے لیکن یہی سچ ہے
نبی والے کسی کے ساتھ غدّاری نہیں کرتے
[22:43, 05/11/2015] +91 99264 24938: یہ تخت وتاج تو ھمارے لئے قدموں کی دھول ھے تم اسے اپنی حکومت سمجھ بیٹھے یہ تمھاری بھول ھے
[22:44, 05/11/2015] +966 53 573 8679: اے تغیر زمانہ یہ عجب دل لگی ہے
نہ وقار دوستی ہے نہ مجال دشمنی ہے
[22:44, 05/11/2015] Shamimansari Ansari: مقامِ فضل ہے یہ رحمت اللعالمیں ؐ آئے
ہدایت کے لیے سرمایۂ نورِ المبیں لائے
نیا دستور دنیا کو دیا انصاف و الفت کا
بڑھائی قدر عورت کی گھٹائے جہل کے سائے
چھٹے الحاد کے بادل، سجا ایمان کا پرچم
بڑھی انسان کی عظمت، اُٹھا قرآن کا پرچم
[22:49, 05/11/2015] +966 53 573 8679: رضائے دوست کی خاطریہ حوصلے ان کے
لبوں سے ہنستے ہیں گو دل پہ زخم کهاتے ہیں
[22:49, 05/11/2015] Shamimansari Ansari: غلامی سے نکل کر قید آزادی میں عورت ہے
نئی تہذیب کے ہاتھوں میں تیغ بے ملامت ہے
گرفتار ہوس ہے اور آزادی کا چرچا ہے
اکھڑتی سانس ہے اور مرکز آفات عورت ہے
خریداروں کا جھرمٹ ہے سبھی تیار بیٹھے ہیں
شکاری تیغ لے کر گھات میں ہشیار بیٹھے ہیں
[22:51, 05/11/2015] +91 88853 06269: ایک خواب کی تعبیر تو تعبیر نہیں
ایک حلقہ زنجیر تو زنجیر نہیں
تقدیر تو قوموں کی ہوا کرتی ہے
ایک شخص کی قسمت کوئ تقدیر نہیں
[22:51, 05/11/2015] +91 99264 47067: اب سے دعا مانگا کرینگے ھجر یار کی
کہ کیوں دعا کو دچمنی ھے اثر کے ساتھ
[22:52, 05/11/2015] +966 53 573 8679: شاعر : خواجہ مجذوب رحمہ اللہ تعالی
آئے تهے کہنے حال دل بیٹهے ہیں لب سئے ہوئے
نیچی نظر کئے ہوئے اپنا سا منهہ کئے ہوئے
چهیڑو نہ ہم کو زاہدو بیٹهے ہیں ہم پٹے ہوئے
چاہتے ہو جو لوٹنا زہد کو تم لئے ہوئے
کیسے گئے تهے شوق سے لینے اس آشنا کو ہم
ویسے کے ویسے آگئے اپنا سا منهہ لئے ہوئے
جان سے بهی عزیز کیوں مجهہ کو نہ ہوں یہ داغ دل
ہائے کسی کو کیا خبر کس کے ہیں یہ دئے ہوئے
کہنے کو ہجر ہے مگر دل کی کسی کو کیا خبر
پهرتے ہیں اس نگار کو پہلو میں ہم لئے ہوئے
ہوگئے زندہ مردہ دل جب یہ سنا وہ آئیں گے
جب یہ سنا نہ آئیں گے مرگئے پهر جئے ہوئے
چاہتے ہو نہ فاش ہو ان کو جو مجهہ سے ربط
رہتے ہیں سب کے سامنے خود کو جو وہ لئے ہوئے
[22:53, 05/11/2015] +91 99205 14267: عرض ہیکہ
حقیقت سامنے آکر کہانی چھین لیتی ہے
خطا انسان کی انکھوں کا پانی چھین لیتی ہے
بری صحبت سے بچنے کی ہمیشہ فکر کر پیارے
یہ اکثر نوجوانوں سے جوانی چھین لیتی ہے..
[22:54, 05/11/2015] Shamimansari Ansari: سبق رسم و رہِ انسانیت کے سب بھلا ڈالے
ہدایت جو ملی تھی باہمی ربط و اخوت کی
وہ سارے دوستی کے راستے مسدود کر ڈالے
تم اپنی امتیازی شان سے یوں منحرف ہو اب
کہ گویا اک خیال و خواب کا عنوان ہیں یہ سب
[22:55, 05/11/2015] +91 99264 47067: ایک ھو تو بن سکتے ھیں خورشید وقمر
ورنہ بکھرے ھوے تاروں سے کیا کام بنے
[22:56, 05/11/2015] +91 88853 06269: وطن کی ریت مجھے ایڑیاں رگڑ نے دے
مجھے یقین ہے پانی یہیں سے نکلے گا
[22:57, 05/11/2015] +966 58 275 1737: کچه نہیں ہیے تو کوئ زخم ہی کها یا جائے...
سوچتا ہوں کوئ دوست بنا یا جائے.....
[22:58, 05/11/2015] +91 99264 47067: دشت تو دشت دریا بھی نہ چھوڑے ھم نے
بحر ظلمات میں دوڑا دیے گھوڑے ھم نیں
[22:59, 05/11/2015] +966 53 573 8679: عشق بتاں میں اسعد کرتے ہو فکر راحت
دوزخ میں ڈهونڈتے ہو جنت کی خوابگاہیں
[23:01, 05/11/2015] +91 99264 47067: ھم آہ بھی کرتے ھیں تو ھو جاتے ھیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ھیں تو پا جاتے ھیں انعام
[23:02, 05/11/2015] +91 99264 24938: ھماری محبت نہ تلاش تو دنیا کے خزینوں میں عشق محمدی مضمر ھے ھمارے سینوں میں
[23:02, 05/11/2015] +91 97973 22157: ھم بچاتے رہ گئے دیمک سے اپنا گھر
کرسیوں کے چند کیڑے ملک سارا کھا گئے
عبدالرشید جموں کشمیر
[23:03, 05/11/2015] +91 89041 62074: محبت معانی و الفاظ میں لاﺉ نہیں جاتی
یہ وہ نازک حقیقت ہے جو سمجھاﺉ نہیں جاتی
[23:04, 05/11/2015] +91 92100 81004: پانچ کام کبھی مت کرنا
کبھی کسی سے محبت نہ کرنا
محبت ہو جائے تو اظہار مت کرنا
اظہار ہو جائے تو اقرار مت کرنا
اقرا ہو جائے تو انکار مت کرنا
اگر انکارہو جائے تو شادی مت کرنا
حق یہ ہے دوست کہ محبت صرف الله سے کرنا
باقی تو سب بے وفا ہیں کسی سے امید مت رکھنا
[23:04, 05/11/2015] +966 53 573 8679: آج کل پردہ دری کا یہ نتیجہ نکلا
جس کو سمجهتے تهے کہ بیٹا ہے بهتیجا نکلا
[23:05, 05/11/2015] صوت: وقت انسان پہ ایسا بھی کبھی آتا ہے
راہ میں چھوڑ کے سایہ بھی چلا جاتا ہے
مجروح سلطانپوری
[23:05, 05/11/2015] +966 58 275 1737: تو رو رہا ہیے کہ دستا ر چهن گئ تیری..
تو مجهکو دیکه میرا سر اتر نے والا هیے..
[23:05, 05/11/2015] Shamimansari Ansari: فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں
موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں
[23:06, 05/11/2015] +966 53 573 8679: نقش قدم نبی کے ہیں جنت کے راستے
اللہ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے
[23:08, 05/11/2015] +966 53 573 8679: یہ معجزہ بهی محبت کبهی دکهادے مجهے
کہ سنگ تجه پے گرے اور زخم آئے مجهے
[23:08, 05/11/2015] +91 99264 24938: تو دلیل محبت اس سے مانگتا ھے جس نے گاندھی کی آتماں مھاتماں کیا اور وفاداری کا تمغہ اسے دیتاھے جس نے مھاتماں کی آتماں کا خاتمہ کیا
[23:10, 05/11/2015] +91 91725 69248: خو شبو کیوں نہ آئے گی تیری زندگی سے اے دوست. تو امتی ہے اس ہستی کا جس سے پہول بہی خوشبو کی بہیک ما ناگتاہے نزیر احمد
[23:10, 05/11/2015] Shamimansari Ansari: مومن جو فدا نقش قدم پاک نبی ہو
ہو زیر قدم آج بھی عالم کا خزینہ
گر سنت نبوی کی کرے پیروی امت
طوفاں سے نکل جائے گا پھر اس کا سفینہ
[23:10, 05/11/2015] +91 88853 06269: طول غم حیات سے گھبرا نہ اے جگر
ایسی بھی کوئی شام ہے جس کی کوئی سحر نہ ہو
[23:11, 05/11/2015] +91 92100 81004: شاہین اڑا یہ قیدی پرندوکو بتا کر
ٹکراؤ سلاخوں سے اڑو خون میں نہا کر
بازو پہ بھروسہ ہے تو انصاف نہ مانگو
اس دور میں پچھتاوگے زنجیر ہلا کر
[23:14, 05/11/2015] +91 89041 62074: محبت کرنے والوں کو جو دیکھا تو برا دیکھا
کسی کی آنکھ میں آنسو کسی کو غمزدہ دیکھا
[23:15, 05/11/2015] Shamimansari Ansari: سرشکِ کرب سے فطرت کو آشکار کیا
عذابِ درد سے خلقت کو ہم کنار کیا
لہو سے کشتِ روابط کی آبیاری کی
خلوصِ رشتۂ بے لوث آشکار کیا
تمام خلقِ خدا میں عظیم ہے انساں
خدا گواہ! یقیناً عظیم تر ہے ماں
[23:18, 05/11/2015] Shamimansari Ansari: خیابانیوں سے ، ہے پرہیز لازم
ادائیں ہیں ان کی بہت دلبرانہ
حمام و کبوتر کا بھوکا نہیں میں
کہ ہے زندگی باز کی زاہدانہ
جھپٹنا ، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا
لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
یہ پورب ، یہ پچھم ، چکوروں کی دنیا
میرا نےلگوں آسماں بے کرانہ
پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں
کہ شاہیں بناتا نہیں آشیا نہ؟
[23:18, 05/11/2015] +91 99264 47067: ھمارا ھی یہ کردار ھے
کہ ھمارا ھی بنایا ھوا یہ تاج اور یہ قطب مینار ھے
[23:20, 05/11/2015] +91 89041 62074: سفر کرتے ہوئے منزل بمنزل جا رہے ہیں ہم
مجھے یہ ساری دنیا کارواں معلوم ہوتی ہے
[23:20, 05/11/2015] +91 99264 24938: ائے لاالٰہ کے وارث باقی نھیں ھے تجھ میں گفتاردلبرانہ کردارقاھرانہ تیری نگاہ سے دل سینوں میں کانپتے تھے کھویا گیاھے تیرا جذبئہ قلندرانہ
[23:21, 05/11/2015] Shamimansari Ansari: فقط اتنا تعلق ہے کہ تنکے ہم نے جوڑے تھے
اسی نسبت سے اب بھی آشیاں کہنا ہی پڑتا ہے
[23:22, 05/11/2015] +91 99264 47067: تم سے تو جو ھم نے بناے تھے وہ سنبھل نھیں رھے ھے
اور باتیں ملک کو بنانے کی کر رھے ھے
[23:24, 05/11/2015] +91 99264 24938: ھماراھی جگر تھا جو ھم نے بھائ چارہ دیاورنہ تم تو جانور کے چارے کے بھی محتاج تھے
[23:26, 05/11/2015] +91 90099 80451: باتوں سےبهي بدلي هے كسي قوم كي تقدير
بجلي كے چمكنے سے اندهرے نهيں جاتے
[23:28, 05/11/2015] Shamimansari Ansari: اُٹھ شیرِ مجاہد ہوش میں آ
تعمیرِ خلافت پیدا کر
کیوں فرقے فرقے ہوتا ہے
اب ایک جماعت پیدا کر
کر تو بھی ترقی دنیاں میں
اسبابِ تجارت پیدا کر
قارون کی دولت ٹھکرا دے
عثمان کی دولت پیدا کر
اسلام کا دم بھرتا ہے
کفر سے پھر کیوں ڈرتا ہے
یا تو اسلام کا نام نہ لے
یا شوقِ شہادت پیدا کر
[23:34, 05/11/2015] Shamimansari Ansari: لبِ نازک سے ایک بچی نحیف آواز میں بولی
مرے ابو نے میری قبر میرے سامنے کھودی
غضب کی چلچلاتی دھوپ تھی گرمی کی شدت تھی
دوپٹے سے میں ماتھے کا پسینہ پونچھ دیتی تھی
انہوں نے مجھ کو دھکا دے کر گڑھے میں گرایا تھا
میں چلّاتی رہی، لیکن ترس ان کو نہ آیا تھا
[23:38, 05/11/2015] +91 99264 47067: ایمان وہ ھے شجر
جسکو چاھےْ خون جگر
اور ھیں بے فکر
اگر اب بھی نہ سنبھلیں تو یارو جاٰنئگے کدھر
[23:39, 05/11/2015] +91 90099 80451: آتجهه كو بتاؤں تقديم امم كيا هے
شمشيروسينه اول،طاؤس رباب آخر
[23:40, 05/11/2015] Shamimansari Ansari: ہوس نے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ہے نوع انسانی کو
اخوت کی زباں ہوجا محبت کی زباں ہو جا
[23:44, 05/11/2015] Shamimansari Ansari: تیری یاد میرے دل کے پاس رہتی ہے
کچھ دنوں سے میری طبیعت اداس رہتی ہے
بچھڑ گئے پھر بھی یقیں آتا نہیں
نہ جانے پھر بھی کیوں ملنے کی آس رہتی ہے
[23:47, 05/11/2015] +966 53 573 8679: شاعر” عدیم ہاشمی
سر صحرا مسافر کو ستارہ یاد رہتا ہے
میں چلتا ہوں مجهے چہرہ تمہارا یاد رہتا ہے
تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بهول جاتی ہے
ہمیں تو جس نے ہنس کر بهی پکارا یاد رہتا ہے
محبت اور نفرت اور تلخی اور شیرینی
کسی نے کس طرح کا پهول مارا یاد رہتا ہے
محبت میں جو ڈوبا ہو اسے ساحل سے کیا لینا
کسے اس بحر میں جاکر کنارہ یاد رہتا ہے
بہت لہروں کو پکڑا ڈوبنے والے کے ہاتهوں نے
یہی بس ایک دریا کا نظارہ یاد رہتا ہے
صدائیں ایک سی ، یکسانیت میں ڈوب جاتی ہیں
ذرا سا مختلف جس نے پکارا یاد رہتا ہے
میں کس تیزی سے زندہ ہوں میں یہ تو بهول جاتا ہوں
نہیں آتا ہے دنیا میں دوبارہ یاد رہتا ہے
[23:47, 05/11/2015] +91 88744 02200: یہ بزم مے ہے یہاں کو تاہ دستی میں ہے محرومی
جو بڑہ کر تہام لے ہاتھ میں یہ مینا اسی کا هے
[23:49, 05/11/2015] +91 88744 02200: زبانیں کاٹ کر رکھ دی گئیں نفرت کے خنجر سے
یہاں کانوں میں اب الفاظ کا رس کون گھولے گا ؟
ہمارے عہد کے بچوں کو انگلش سے محبت ہے
ہمیں یہ غم ہے مستقبل میں اردو کون بولے گا؟
[23:50, 05/11/2015] +966 53 573 8679: بڑے شوق سے سن رہاتها زمانہ
ہمیں سوگئے داستان کہتے کہتے
[23:51, 05/11/2015] Shamimansari Ansari: بڑ سے اکتا ؤ نہ تم مجذوب کی
پھر یہ سن پاؤگے افسانہ کہاں
کررہا ہے فاش راز حسن و عشق
پھر ملے گا ایسا دیوانہ کہا ں
[15:34, 06/11/2015] +91 99264 47067: نہ غرض کسی سے نہ کسی سے واسطہ مجھے
کام اپنے ھی کام سے
تیرے ذکر سے تیری فکر سے
تیری یاد د سے تیرے نام سے
[15:43, 06/11/2015] +91 99264 47067: لکھکر زمیں پر ھمارا نام مٹا دیا
انکا تھا کھیل نام ھمارا دیا
[15:47, 06/11/2015] +91 99264 47067: تمھیں یہ کون بتاے کون سمجھاے
بہت خاموش رھنے سے تعلق ٹوٹ جاتے ھیں
[15:51, 06/11/2015] +91 98205 83489: نہ دیکھو غور سے اتنے کہ افسانے بن جائے
نگاہوں کے تصادم میں بڑی تاثیر ہوتی ہے
[15:55, 06/11/2015] +91 99264 47067: چلا تو جاؤ جنت میں مگر یہ سوچ کر چپ ھوں
میں آدمزاد ھوں مجھکو بہک جانے کی عادت ھے
[15:57, 06/11/2015] +91 98205 83489: گزشتہ کل کے عنوان پر۔۔۔۔۔۔
ایک شجر ایسا بھی آنگن میں لگایا جائے
جس کا سایہ پڑوسی کے گھر جائے
[15:58, 06/11/2015] +91 98205 83489: ہو انسان کا وجود کچھ معطر ایسا
گھرسے نکلے تو پڑوسی کو خوشبو آئے
[16:34, 06/11/2015] +91 98205 83489: کچھ لوگ آئے تھے میرا دکھ بانٹنے کے لئے
میں جو خوش ہوا تو خفا ہو کر چل دئے
[16:38, 06/11/2015] +91 98205 83489: رات بڑی مشکل سے جمع کرتی ہے مجھے
صبح نکلتا ہو گھر سے پھر بکھرنے کے لئے
[16:39, 06/11/2015] +91 98205 83489: مجھ کو تکھنے نہیں دیتا ضرورت کا پہاڑ
میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے
[17:20, 06/11/2015] +91 92100 81004: دیوانے گزر جائینگے ہر منزل غم سے
حیرت سے زمانہ انھیں تکتا ہی رہیگا
آتی ہی رہیگی تیرے انفاس کی خشبو
گلشن تیری یادوں کا مہکتا ہی رہیگا
[18:51, 06/11/2015] +91 99264 47067: دل ھو رھا ھے مسرور
دعا کرو کہ ھم نہ ھو مغرور
اللہ ھمیں ایسے عمل کی توفیق دے
جسکی برکت سے قبر میں ملے نور
اور جنت میں ملے حور
[19:10, 06/11/2015] +91 99745 95975: ▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼
ﺁﺝ ﺷﮭﺮ ﻣﻴﮟ ﺍﻳﮏ ﻋﺠﻴﺐ ﺳﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﮔﺬﺭﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﻳﮑﮭﺎ
ﺑﮯ ﻗﺼﻮﺭ ﮔﺪﮬﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﻴﻞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﮭﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﻳﮑﮭﺎ
ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺟﻮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻗﺼﻮﺭ ﮐﻴﺎ ﻳﮯ
ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﮐﮧ ﺁﺝ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻋﻘﻠﻤﻨﺪ ﺑﻨﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﻳﮑﮭﺎ
▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼
[20:06, 06/11/2015] +91 98205 83489: چند خوابوں کے عطا کر کے اجالے مجھ کو
کر دیا وقت نے دنیا کے حوالےمجھ کو
جن کو سورج میری چوکھٹ سے ملا کرتا تھا
اب وہ خیرات میں دیتے ہیں اجالےمجھ کو
[20:09, 06/11/2015] +91 98205 83489: رستے لحاف اوڑھ کے شب گردیوں میں تھے
جلتے مکان سُلگتی ہوئی سردیوں میں تھے
میری جلی بُجھی یہ آنکھیں گواہ ہیں
بستی جلانے والے سبھی وردیوں میں تھے
[20:44, 06/11/2015] +91 98205 83489: ضمیر بیچ کے میں دردِضمیر ہوجاتا
قسم خدا کی میں کب کا امیر ہو جاتا
تجھے گرانے کے کئی موقع ملے
مگر میں اپنی ہی نظر میں حقیر ہو جاتا
[21:04, 06/11/2015] +91 98205 83489: تم لاکھ ظلم کر لو پر جان لو پھر ہم
خود تم جسے بُھگتوگے وہ خمیازہ رہیں گے
تم پھوٹ کر پھیلوگے مگر کوڑھ کی صورت
ہم زخم کی مانند تر و تازہ رہیں گے
[21:07, 06/11/2015] +91 98205 83489: ⬆
جن کا مسلک ہے روشنی کا سفر
وہ چراغوں کو کیا بُجھائیں گے
اپنے مُردوں کو بھی جو جلاتےنہیں
وہ زندہ لوگوں کو کیا جلائیں گے
[21:10, 06/11/2015] +91 98205 83489: جنگ میں کاغذی افراد سے کیا ہوتا ہے
ہمٌتیں لڑتی ہیں تعداد سے کیا ہوتا ہے
[23:09, 06/11/2015] +91 90099 80451: ہم بچا تے رہ گئے دیمک سے اپنا گهر ،،،
کرسیوں کے چند کیڑے ملک سارا کها گئے ،،،
[23:26, 06/11/2015] +91 97973 22157: گرتے رہے سجدوں میں ہم اپنی ہی حسرتوں کی طرح
عشق خدا میں گرے ہوتے تو کوئی حسرت نہ رہتی
عبدالرشید الحنفی
[14:52, 07/11/2015] +91 78919 12031: ہم بچا تے رہ گئے دیمک سے اپنا گهر ،،،
کرسیوں کے چند کیڑے ملک سارا کها گئے ،،،
[14:54, 07/11/2015] صوت: مری خوشیوں کے لیے جان لٹانے والے۔
مرے دکھ درد کو پلکوں پہ سجانے والے۔
جب سے منسوب ہوا نام ترا مرے ساتھ۔
مجھ سے رہتے ہیں خفا سارے زمانے والے
سفیان فلاحی
No comments:
Post a Comment