Wednesday, 2 March 2016

فرقہ پرستی

🌺اسلام علیکم دوستوں. 🌺

ہندوؤں میں صرف 73 نہیں بلکہ ہزاروں فرقے موجود ہیں

مگر مذہب کی بنیاد پر وہ نہیں لڑتے.

سکھوں میں اکالی اور نرنكاري  اختلافات کے باوجود کبھی ایکدوسرے نہیں لڑتے.

دگمبر جین اور شوےتامبر جین دونوں فرقوں میں بہت زبردست اختلاف ہے- دگمبر مونی ننگے رہتے ہیں اور شوےتامبر  سر سے پیر تک سفید لباس پہنا کرتے ہیں مگر کیا مجال ہے کہ وہ پروچنو کے دوران ایک دوسرے پر تنقید کریں یا گالیوں سے نوازے.

عیسائیوں میں رومن کیتھولک اور پروٹسٹنٹ فرقو کے درمیان ابتدا میں اختلاف رہا مگر جلد ہی دونوں کو عقل آ گئی اور انہوں نے لڑنا بند کر دیا.

پوری دنیا میں صرف مسلمان ہی ایسی بیوقوف بنی ہوئی قوم ہے جس نے اپنے دین کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر بڑے بڑے تنازعہ کھڑے کئے اور بےشمار فرقے بنا ڈالے ہر فركا اپنے آپ میں ایک دین بن گیا- اور اس نے صرف خود کو مسلمان اور دوسرے فرقوں کو کافر سمجھنا شروع کر دیا-

جس قوم کا

دین ایک🕌

رب ایک

رسول ایک

قرآن ایک

قبلہ ایک🕋

پھر بھی ہزاروں طرح کے مذہبی جھگڑے

آخر اللہ ان پاگلوں پر اپنی رحمتیں کیوں نازل فرمائے
اور
کیوں نہ مصیبت میں ڈالے

آج جو حالات پوری دنیا میں مسلمانوں کے ہیں وہ اسی پاگلپن کا نتیجہ ہے.

اب بھی وقت ہے کہ مسلمان سدھر جائیں اسلام کو مضبوطی سے تھام لیں
اور
ایک متحد امت بن جائیں اور پچھلی بیوقوفياں نہ دوهرايے-

🍃متحد مالیگاوں - مسلم اتحاد🍃

No comments:

Post a Comment